۱۔دوسروں پر اثر انداز ہونے کا طریقہ

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 13
ابراھیم (علیه السلام) کی موثر منطق :۲۔عالم کی پیروی کرنے کی اپیل

۱۔دوسروں پر اثر انداز ہونے کا طریقہ : روایات کے مطابق آزر ایک بت پرست ، بت تراش اور بت فروش آدمی تھا اور اس ماحول میں فساد کاایک عظیم عامل شمار ہو تاتھا ۔ حضرت ابرہیم (علیه السلام) اس سے گفتگو کی کیفت اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ منحرف افراد پر اثر انداز ہونے کے لیے خشونت اور سخی اختیار کرنے سے پہلے منطق و دلیل کے طریقے سے استفاد ہ کرنا چاہیئے ۔منطق بھی ایسی جو احترام ، محبت ، شفقت اور ہمدردی کے انداز میں ہو اور ساتھ ساتھ اس میں قاطعیب بھی ہو ۔کیونکہ اس طریقہ سے گروہ حق کے آگے سر تسلیم خم کردیں گے ،اگرچہ لوگ اس روش کے اختیار کرنے کے باوجود بھی مئوقف پر اڑے رہیں گے ۔یقیناان کامعاملہ الگ ہوگا اور ان کے ساتھ دوسرے قسم کاسلوک کرنا چاہیئے ۔

ابراھیم (علیه السلام) کی موثر منطق :۲۔عالم کی پیروی کرنے کی اپیل
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma