شان نزو ل

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 13
سوره مریم / آیه 66 - 70 دوزخیوں کی کچھ تو صیف

شان نزو ل:


مفسرین کی ایک جماعت کے قول کے مطابق پہلی آیات ” ابی بن خلف “ یاولیدین مغیرہ “ کے بارے میں نازل ہوئی ہیں جو ایک بوسیدہ ہڈی کاٹکڑاہاتھ میں لیے ہوئے تھے اور اسے اپنے ہاتھ سے رگڑ کرہوا میں بکھیر رہے تھے تاکہ اس کاہر ذرّہ کسی نہ کسی گوشہ میں بکھر جائے وہ کہتے تھے کہ محمّد کی طرف دیکھو جس کاگمان یہ ہے کہ خداہمیں مرنے اور اس ہڈی کی طرح ہماری ہڈیوں کو بو سیدہ ہوجانے کے بعد دوبار ہ زندہ کرے گا ۔ یہ بات قطعاممکن نہیں ہے ۔
اس پر یہ آیت نازل ہوئیں اور انہیں دندان شکن جواب دیا،ایساجواب جو تمام انسانوں کے لیے ہرقرن اور ہر زمانے میں مفید اور سبق آموز ہے ۔

سوره مریم / آیه 66 - 70 دوزخیوں کی کچھ تو صیف
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma