۳۔ توات اس بارے میں کیا کہتی ہے

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 13
۲۔ چیزوں کی فوق الفادت استعدادسوره طه / آیه 24 - 36

۳۔ توات اس بارے میں کیاکہتی ہے : زیربحث آیات میں بیان ہواہے کہ موسٰی نے جس وقت اپنے ہاتھ کوگریبان سے باہر نکالاتو وہ بلاکسی عیب کے سفید اور روشن تھا ممکن ہے یہ جملہ اس تعبیرکی نفی کے لیے ہوجوتوریت میں تحریف شدہ دکھائی دیتاہے چونکہ اس موجودہ تورات میں اس طرح لکھاہے :
اور خد ا نے پھر اس سے کہا: اب تواپنے ہاتھ کواپنی بغل میں دے لے ،توموسٰی نے اپنے ہاتھ کوبغل میں دے لیا، اور پھراس کو باہر نکالا،تو اس کاہاتھ برف کی مانند مبروص تھا (1) ۔
کلمہ ”مبروص “ ”برص “ کے مادہ سے کوڑھ کے معنی میں ہے جوایک قسم کی بیماری ہے ، اور مسلمہ طور پراس تعبیر کاا ا موقع پراستعمال غلط اور ناجائز ہے ۔



1. توارت سفرخروج فصل : ۴ ،جلد :۶۔
۲۔ چیزوں کی فوق الفادت استعدادسوره طه / آیه 24 - 36
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma