۱۔ انقلاب کی رہبری کے شرائط

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 13
موسٰی (علیه السلام) کے جچے تلے تقاضے ۲۔ سرکشوں کے خلاف جنگ

۱۔ انقلاب کی رہبری کی شرائط : اس میں شک نہیں کہ انسان معاشروں میں بنیاد ی تبدیلیاں، اور مادی اور شرک آلود قدر وں کی معنوی اور انسان قدروں میں تبدیلی ، خاص طور پر ایسے مقام پر کہ جس کاراستہ فرعون اور خود سرلوگوں کی قمروسے ہوکرگزرتاہو ،کوئی آسان کام نہیں ہے ایساکام روحانی و جسمانی آمادگی ،قدرت ِ فکراور قوتِ بیان ،راستے سے اآگاہ ہی ، خدائی امداد نیز قابل اطمینان اور بہادر یارومدد گارکامحتاج ہوتاہے ۔
یہ وہی مورہیں جن کاحضرت موسٰی (علیه السلام) نے اس عظیم ارسالت کے آغاز میں ہی خداسے تقاضاکیا ۔
یہ امورخود یہ بات واضح کرتے ہیں کہ موسٰی(علیه السلام) نبوّت سے پہلے بھی بیداراور آمادہ روحرکھتے تھے اور یہ امور س حقیقت کوبھی واضح کررہے ہیں کہ وہ اپنی ذمّہ داریوں سے ہر جہت سے اچھی طرح واقف تھے اور یہ جانتے تھے کہ ان حالات میں کن ہتھیاروں کے ساتھ میدان میں آناچاہیئے تاکہ فرعونی نظام کے ساتھ مقابلہ کے طاقت موجود ہو۔

موسٰی (علیه السلام) کے جچے تلے تقاضے ۲۔ سرکشوں کے خلاف جنگ
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma