سوره مریم / آیه 7- 11

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 13
۳۔ ویرث من اٰل یعقوب کا مطلبزکریا کی آرزو پوری ہوگئی

۷۔یذکریا انانبشرک بغلم ن اسمہ یحییٰ لم نجعل لہ من قبل سمیاً
۸۔قال رب انی یکون لی غلن و کانت مراتی عاقرو بلغت من الکبر عتیا ۔
۹۔ قال کذلک قال ربک ھو علی ھین و قد خلقتک من قبل و لم تک شیئاً ۔
۱۰ ۔ قال رب جعل لی اٰیت قال اٰیتک الاتکلم الناس ثلث لیا ل سویا ۔
۱۱۔ فخرج علی ٰ قومہ من المحراب فاو حی الیھم ان سبحو ابکرة وعشیا ۔


ترجمہ


۷ ۔ اے زکریا (علیه السلام) ! ہم تجھے ایک لڑکے کی بشارت دیتے ہیں کہ جس کا نام یحییٰ ہے ۔ہم نے اس سے پہلے کوئی لڑکا اس کا ہم نام قرار نہیں دیا ۔
۸۔ اس نے کہاپرور دگار ! میرے لڑکا کیسے ہو گا جبکہ میری بیوی بانجھ ہے اور میں بھی بہت زیادہ بڑھا پے کو پہنچ چکاہوں ۔
۹۔ فرمایا : اسی طرح تیر ے پرور دگاارنے کہا ہے (اورارادہ کیا ہے ؟) یہ میرے لئے آسان ہے میں نے تجھے پہلے خلق کیا تھا جبکہ تو کوئی چیز انہیں تھا ۔
۱۰ ۔ عرض کیا فرور دگار! میرے لیے کوئی نشانی قرار دے کہا تیری نشانی یہ ہے کہ تو تین شنانہ روز لوگوں سے بات نہیں کر سکے گا (جبکہ تیری زبان سالم ہے )
۱۱ ۔وہ اپنی محراب عبادت سے لوگو ں کی طرف نکلااور ارشاد کے ساتھ انہیں کہا (کہ اس نعمت کے شکر انے کے طور پر ) صبح و شام خداکی تسبح کرو ۔

۳۔ ویرث من اٰل یعقوب کا مطلبزکریا کی آرزو پوری ہوگئی
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma