سوره مریم / آیه 64 - 65

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 13
جنت کی توصیف شان نزول

۶۴۔ومانتنزل الابامر ربک لہ مابین ایدیناوماخلفناومابین ذٰلک وماکان ربک نسیا
۶۵ ۔رب السمٰوٰت والارض ومابینھمافاعبد ہ و صطبر لعبادتہ ھل تعلم لہ سمیا


ترجمہ


۶۴ ۔ ہم تیرے پرور دگار کے حکم بغیر نازل نہیں ہوتے جو کچھ ہمارے سامنے ہے اور جو کچھ ہمارے پیچے ہے اور کچھ ان دونوں کے درمیان ہے وہ سب اسی کاہے اور تیرا پروردگار بھولنے والا نہ تھا (اور نہ ہے ) ۔
۶۵۔ وہ آسمانوں اورزمین اور جو کچھ ان دونوں کے درمیان ہے کاپروردگار ہے ۔پس اسی کے عبادت کرو اور اس کی عبادت کرنے میں صبر سے کام لو کیا اس کاکوئی مثل و مانند تمہیں مل سکتا ہے ؟۔

جنت کی توصیف شان نزول
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma