سوره مریم / آیه 77 - 82

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 13
تفسیرایک بیہودہ اور انحرافی خیال

۷۷۔افرء یت الذین کفر باٰیٰتنا و قال لاو تین مالاوولد
۷۸۔ اطلع الغیب ام تخذعند الرحمن عھد
۷۹ ۔ کلاسنکتب مایقول و نمد لہ من العذاب مد
۸۰ ۔ ونرثہ مایقول ویاتینا فرد
۸۱۔ وتخدو امن دون اللہ اٰلھة لیکو نو الھم عذ
۸۲ ۔ کلاسیکفرون بعباد تھم ویکونون علیھم ضد


ترجمہ


۷۷ ۔ کیاتو نے اس شخص کو نہیں دیکھا کہ جس نے ہماری آیت کاانکار کیااو ریہ کہا کہ مجھے تو بہت سامال اولاد عطاکی جائے گی ۔
۷۸ ۔کیاوہ غیب کے بھیدوں کو جان گیاہے یااس نے خدا سے کوئی عہد و پیمان لے لیا ہے ۔
۷۹ ۔ہرگز ایسا نہیں ہے جو کہ وہ کہتا ہے ہم اسے عنقریب لکھ لیں گے اوراس پردائمی عذاب کریں گے ۔
۸۰ ۔ اور (مال و اولاد کے بارے میں ) جو کچھ وہ کہہ اہاہے اس کے ہم وارث ہو جائیں گے اور وہ تن تنہاہمارے پاس آئے گا ۔
۸۱ ۔ انہوں نے خد اکے سوا کچھ معبود اپنے لیے منتخب کر لیے ہیں تاکہ وہ ان کی عزّت کاسبب بنیں (کیسی خام خیالی ہے ) ۔
۸۲ ۔ ہرگز ایسا نہیں ہے ،عنقریب ان اکے معبود ان کی عبادت کے منکر ہوجائیں گے بلکہ وہ ان کے بر خلاف قیام کریں گے ۔

تفسیرایک بیہودہ اور انحرافی خیال
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma