سوره طه / آیه 24 - 36

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 13
۳۔ توات اس بارے میں کیا کہتی ہےموسٰی (علیه السلام) کے جچے تلے تقاضے

۲۴۔اذھب الیٰ فرعون انہ طغیٰ
۲۵۔ قال رب اشرحلی صدری
۲۶۔ ویسرلی امری
۲۷۔ واحلل عقدة من لسانی
۲۸۔ یفقھواقولی
۲۹۔ واجعل لی وزیرا من اھلی
۳۰۔ ھٰرون اخی
۳۱۔ اشد د بہ ٓ ازری
۳۲۔ واشرکہ فی امری
۳۳۔ کی نسبحک کثیرا
۳۴۔ ونذکرک کثیر ا

۳۵۔ انک کنت بنابصیر ا
۳۶۔ قال قد اوتیت سولک یٰموسٰی


ترجمہ


۲۴۔ فرعون کے پاس جاکہ وہ سرکش ہوگیاہے۔
۲۵۔ عرض کیا، پروردگار ا ! میرے سینہ کو کشادہ کرد ے ۔
۲۶۔ میرے کام کومجھ پر آسان کردے
۲۷۔اور میری زبا ن کی گروہ کو کھول دے ۔
۲۸۔ تاکہ وہ میری باتوں کو سمجھیں ۔
۲۹۔میرے خاندان میں سے میرا ایک وزیر قرار دے ۔
۳۰۔ میرے بھائی ہارون کو ۔
۳۱۔ اس کے ذریعے میری کمر کو مضبوط کردے۔
۳۲۔ اوراسے میرے کام میں شریک کردے ۔
۳۳۔ تاکہ ہم تیری بہت بہت تسبیح کریں ۔
۳۴۔ اور تجھے بہت یاد کریں ۔
۳۵ ۔ کیونکہ تو ہمیشہ ہماری حالت سے آگاہ ہے ۔
۳۶۔ فرمایا : اے موسٰی (علیه السلام) تونے جتمی درخواستیں کیں وہ سب کی سب تجھے عطاکردی گئیں ۔

۳۔ توات اس بارے میں کیا کہتی ہےموسٰی (علیه السلام) کے جچے تلے تقاضے
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma