۲۔ چیزوں کی فوق الفادت استعداد

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 13
۱۔ دوعظیم معجزے۳۔ توات اس بارے میں کیا کہتی ہے

۲۔ چیزوں کی فوق الفادت استعداد : مسلمہ طور پر جس دن حضرت موسٰی (علیه السلام) نے چرواہوںوالی وہ لاٹھی اپنے لیے منتخب کی تھی وہ یہ نہ جانتے تھے کہ یہ سادہ ساوجود خداکے حکم سے اتناعظیم کام کرے گا اس سے کہ فرعون کی قدرت کو درہم برہم کرکے رکھ دے گا لیکن خدانے اسے دکھایاکہ اسی سادہ سے وسیلے کے ذریعہ ایسی خارق العادت قوت پیدا کی جاسکتی ہے یہ دراصل تمام انسانوں کے لیئے ایک درس ہے کہ وہ اس دنیامیں کسی چیز کومعمو لی نہ سمجھیں  کئی دفعہ ایساہوتاہے کہ جن چیزوںیاافراد کو ہم حقارت سے دیکھ رہے ہوتے ہیں ان کے اندر ایک عظیم طاقت پہنان ہوتی ہے کہ جس سے ہم بے خبرہوتے ہیں ۔

۱۔ دوعظیم معجزے۳۔ توات اس بارے میں کیا کہتی ہے
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma