سوره مریم / آیه 66 - 70

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 13
ہم تو حکم کے بندے ہیںشان نزو ل
۶۶ ۔ ویقول الانسان ء اذ مامت لسوف اخرج حیا
۶۷ ۔اولایذ کرالانسان اناخلقنہ من قبل ولم یک شیئا
۶۸ ۔ فو ربک لنحشرنھم والشیٰطین ثم لنحضر نھم حول جھنم جثیا
۶۹ ۔ ثم لننذعن من کل شیعة ایھم اشد علی الرحمن عتیا
۰۷ ۔ ثم لنحن اعلم بالذین ھم اولیٰ بھا صلیا


ترجمہ


۶۶ ۔انسان کہتاہے کہ کیا میں مرنے کے بعد آئندہ (قبر سے زندہ ہو کر باہر نکلوں گا ؟
۶۷ ۔ کیا انسان اس بات کو یاد نہیں کرتا کہ ہم اس سے پہلے اسے ( اس حال میں) خلق کیا تھا جبکہ وہ کوئی چیز تھا ہی نہیں ۔
۶۸ ۔تیرے پرور دگار کی قسم ہم ان سب کو اور شیاطین کو بھی ضرورضرور زندہ کرکے اٹھائیں گے اس کے بعد ہم ا ن سب کو جہنم کے گرد اگر دگھٹنوں کے بل حاضر کریں گے ۔
۶۹ ۔ پھر ہم گروہ اور جماعت سے ان لوگو ں کو جو خدائے رحمن کے مقابل میں سب سے زیادہ سرکش تھے ، الگ کرلیں گے ۔
۷۰ ۔ پھر ہم ان افراد کے بارے میں بھی اچھی طرح جانتے ہیں کہ جو سب سے پہلے جہنم میں جلنے کے سزاوار ہیں ۔( اور ہم انہیں دوسروں کی نسبت پہلے سز ادیں گے ) ۔

ہم تو حکم کے بندے ہیںشان نزو ل
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma