۲۔ دشمنوں کے ساتھ مدارات

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 13
۱ ۔ خداکی عجیب قدرت نمائی۳۔کیا انبیاء کے علاوہ کسی اور پر وحی ہو سکتی ہے

۲۔ دشمنوں کے ساتھ مدارات : لوگوں کے دلوں میں اثر ونفوذپیداکرنے کے لیے (چاہے وہ کتنے ہی گمراہ اور گنہگار کیونہ ہو ) قرآن کہتاکاسب سے پہلادستور یہ ہے کہ ان سے ملائمیت اور مہرو محبت کے ساتھ ملاقات کی جائے  خشونت اورسخی کے بعد کے مراحل سے تعلق رکھتی ہے اور اس وقت ہے دوستانہ طریقہ سے ملاقات کرنے کاکوئی اثر نہ ہو ۔
اس کا مقصد یہ ہے کہ لوگوں ان کی طرف کھنچیں،نصیحت حاصل کریں اورہدایت پائیںیااپنے برے کام کے انجام سے ڈریں : (لعلہ یتذکراو یخشی ) ۔
ہر مکتب کے لےے ضروری ہے کہ اس میں جذب و کشش ہواور بلالوگوں کو اپنے سے دورنہ بھگائے  انبیاء اور آئمہ بدیٰ علیہم اسلام کے حالات زندگی اسی طر ح اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ انہیوں نے اپنی پوری زندگی میں کھبی بھی اس طرز عمل سے انحراف نہیں کیا ۔
ہاں ! یہ ہوسکتاہے کہ کوئی محبت آمیز طرز عمل بھی لوگوں کے ساتھ دل پر اثر انداز نہ ہو اور خشونت اور سخی کے سوااور کوئی چارئہ گار ہی نہ ہو ۔تو یہ بات اپنی جگہ پر صحیح ہے لیکن ایک اصل کلی اور ابتدء ِ کار میں نہیں پہلافرینہ محبت اور ملائمت ہی ہے اور یہ وہی درد ہے جو زیرآیات ہمیں واضح طورپر دے رہی ہیں ۔
یہ بات جو بعض روایات میں منقول ہوئی ہے قابل توجہ ہے :
موسٰی کو یہ تک حکم تھا کہ فرعون کواس کے بہترین نام کے ساتھ پکاریں ۔
شایداس کے تاریک دل پریہ بات اثر کرجائے

۱ ۔ خداکی عجیب قدرت نمائی۳۔کیا انبیاء کے علاوہ کسی اور پر وحی ہو سکتی ہے
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma