۲۔ سرکشوں کے خلاف جنگ

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 13
۱۔ انقلاب کی رہبری کے شرائط۳۔ ہرکام کے لیے پروگرام اور وسائل کی ضرورت ہے

۲۔ سرکشوں کے خلاف جنگ :اس میں کوئی شک نہیں کہ فرعون میں بہت سی انحرافی باتیں موجود تھیں  وہ کافرتھا، بت پرست تھا،ظالم اور بیداد تھا، گرتھوغیر ہ لیکن قرآن نے ان تما م ا نحراف میں سے صرف اس کے”طغیان “ کاذکرکیاہے : ( انہ طغٰی ) کیونکہ خدا کے فرمان سے طغیان اور سرکشی کی روح ان تما م انحرافات کانچوڑ اور ان سب باتوں کی جامع ہے ۔
ضمنی طور پر یہ بات بھی واضح ہوجاتی ہے کہ پہلے مرحلے میں انبیاء کاہدف و مقصد طاغوتوں اور اور متکبر ین سے مقابلہ ہوتاہے اور مارکسیٹ مذہب کاجوتجزیہ کرتے ہیں یہ بات اس کے سراسر خلاف ہے کیونکہ وہ مذہب کوطغیان گروں اور استمال ر پیشہ لوگوں کاخدمت گار سمجھتے ہیں ۔
ممکن ہے ان کی یہ بااتیں خود ساختہ غیرمعقول مذاہب کے بارے میں صحیح ہو ں لیکن سچّے ابنیاء کی تاریخ ،مذاہب آسمانی کے بارے میں ان کے بے ہودہ خیالات کی پوری صراحت کے ساتھ سو فیصد نفی کرتی ہے ۔اس سلسلے میں موسٰی بن عمران کاقیام خاص طورپرایک شاہد ناطق ہے ۔

۱۔ انقلاب کی رہبری کے شرائط۳۔ ہرکام کے لیے پروگرام اور وسائل کی ضرورت ہے
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma