سوره طه / آیه 17 - 23

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 13
۳۔ نماز یاد خدا کا بہترین ذریعہ ہےموسٰی کا عصا اور ید بیضا

۱۷۔ وماتلک بیمینک یٰموسٰی
۱۸۔ قال ھی عصای اتوکئواعلیھا و اھش بھا علیٰ غنی ولی فیھا مارب اخرٰی
۱۹۔ قال القھایٰموسٰی
۲۰۔ فالقٰھا فاذ ھی حیة تسعٰی
۲۱ ۔ قال خذ ھاولاتخف سنعید ھاسیرتھا الاولیٰ
۲۲ ۔ وا ضمم یدک الیٰ جناحک تخرج بیضآ ء من غیر سوٓء اٰیة اخرٰی
۲۳۔ لنریک من اٰیٰتنا الکبرٰی


ترجمہ


۱۷۔اور اے موسٰی ! یہ تیرے دائیں ہاتھ میں کیاہے ؟
۱۸۔ کہا : یہ میراعصا ہے ، میں اس پر سہارالیتاہوں،اس سے اپنی بھیڑ وں کے لیے درختوں سے پتے جھاڑ تاہوں، اور اس سے اپنی اور دوسری ضررریات بھی پور ا کرتاہوں ۔
۱۹۔ کہاسے موسٰی ! اسے نیچے پھینک دے ۔
۲۰ ۔ (موسٰی نے ) اسے پھنک تو وہ اچانک ایک بہت بڑا سانپ بن گیااور چلنے لگا ۔
۲۱۔ فرمایا اسے پکڑ لے اور ڈر نہیں ہم اسے اس کی اسی پہلی صورت میں پلٹا دیں گے ۔
۲۲ ۔ اور اپناہاتھ اپنی بغل کے اند ر لے جا،تو وہ بے عیب ،سفید اور چمکتاہوا نکلے گا ، یہ دوسرامعجزہ ہے
۲۳۔ ہم چاہتے ہیں کہ اپنی بڑی بڑی نشانیاں تجھے دکھائیں ۔

۳۔ نماز یاد خدا کا بہترین ذریعہ ہےموسٰی کا عصا اور ید بیضا
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma