شان نزول

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 13
سوره مریم / آیه 64 - 65 ہم تو حکم کے بندے ہیں

شان نزول :


بہت سے مفسرین مذکورہ بالاآیت کی شان نزول یہ بیان کرتے ہیں کہ چند دنوں تک وحی منقطع رہی اور خدائی و حی کاپیغام رساں جبرئیل پیغمبر اکرم کے پاس نہ آیا ۔جب یہ مدت ختم ہوگئی اور جبرئیل پیغمبر اکرم پرنازل ہوا، تو آپ نے اس سے فرمایا: تونے دیرکیوں کردی ؟ میں تیرابہت ہی مشتاق رہا تو جبرئیل نے عرض کی ، میں تو آ پ سے بھی زیادہ مشتاق تھا لیکن میں تو حکم کاپابند ہوں ۔
جب مجھے حکم ملتاہے میں تو اس وقت آتاہو ں اور جب مجھے کوئی حکم نہ ہو تو میں نہیں آتا (۱) ۔

 

 


۱۔تفسیر قرطبی ،جلد ۶ ، ص ۴۱۶۸ اور تفسیر مجمع البیان زیر بحث آیہ کے ذیل میں ( تھوڈے سے فرق کے ساتھ ) ۔
سوره مریم / آیه 64 - 65 ہم تو حکم کے بندے ہیں
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma