سوره مریم / آیه 96 - 98

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 13
۲۔آسمان پھٹ کرریزہ ریرہ کیسے ہوں گے ؟ایمان محبوبیت کا سرچشمہ ہے

۹۶۔ ان الذین اٰمنوا وعملوالصٰلحٰت سیجعل لھم الرحمن ودا
۹۷۔ فاانمایسر نٰہ بلسانک لتبشر بہ الملتقین و تنذربہ قو ما لد س
۹۸۔ وکم اھلکناقبلھم من قرن تحس منھم من احد او تسمع لھم رکزا


ترجمہ


۹۶۔جولوگ ایمان لائے اور انہوں نے نیک عمل کیے خدائے رحمن ان کی محبت دلوں میں ڈال دے گا ۔
۹۷۔ ہم نے قرآن کوتیری زبان پرآسمان کردیاہے تا کہ اس کے ذریعہ توپرہیز گاروں کوبشارت دے اور سخت قسم کے دشمنوں کو ڈرائے ۔
۹۸۔ ہم نے ان سے پہلے کتنی ہی (بے ایمان اور گنہگار ) قوموں کو ہلاکیاہے ۔اور تم ان میں سے کسی کوبھی دکھتے ہویا ان کی خفیف سی آواز بھی سنتے ہو ؟۔

۲۔آسمان پھٹ کرریزہ ریرہ کیسے ہوں گے ؟ایمان محبوبیت کا سرچشمہ ہے
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma