سوره مریم / آیه 83 - 87

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 13
ایک بیہودہ اور انحرافی خیال شفاعت کیسے لوگ کرسکتے ہیں ؟

۸۳۔الم تر اناارسلناالشیٰطین علی الکفرین توء زھم ازا
۸۴۔فلاتعجل علیھم انمانعد لھم عد
۸۵۔یوم نحشرالمتقین الی الرحمن وفد
۸۶۔ ونسوق المجرمین الیٰ جھنم ورد
۸۷۔لایملکو ن الشفاعة الامن تخذ الرحمن عھد


ترجمہ


۸۳ ۔کیاتونے نہیں دیکھا کہ ہم نے شیطان نوں کو کافروں کی طرف بھیج ہے تاکہ وہ انہیں شدّت کے ساتھ تحریک کریں ۔
۸۴۔ اس لیے توا ن کے بارے میں جلدی نہ کر ہم انہیں ( اوران کے اعمال ) کو بڑی باریک بینی کے ساتھ شمار کریں گے ۔
۸۵۔ جس دن ہم پرہیز کاروں کو خدا ئے رحمن ( اور ان کی جزا ) کی طرف ہانکیں گے ۔
۸۶۔ اور مجرموں کو( ان پیاسے اونٹوں کی طرح جو گھاٹ کی طرف جاتے ہیں ) جہنم کی طرف ہانکیں گے
۸۷۔ انہیں ہرگز شفاعت کااختیار نہیں ہے سوائے اس شخص کے کہ جو خدائے رحمن کی طرف سے کوئی عہدو پیمان رکھتا ہے ۔

ایک بیہودہ اور انحرافی خیال شفاعت کیسے لوگ کرسکتے ہیں ؟
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma