شان نزول

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 13
سوره طه / آیه 1 - 8 خود کو اتنا مشقت میں نہ ڈالو

شان نزول :

 
مذکورہ بالاپہلی آیات کی شان نزول میں بہت سی راویات بیان ہوئی ہیں کہ جن سے مجموعی طورپریہ معلوم ہوتا ہے کہ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم قرآن کے ناز ل ہونے کے بعد ہب ہی زیا دہ عبادت کرنے لگے تھے ، خاص طور پر کھڑے کھٹرے عبادت میں مشغول رہتے تھے یہاں تک کے آپ کے پاؤ میں ورم آگئی تھی کبھی اس غرض سے کہ عبادت جاری رکھ سیکں ، اپنے جسم کا سارا بوجھ ایک پاؤ پر ڈال دیتے اور کبھی دوسرے پاؤ ں پر، پاؤ ں کے ایڑی ھیوں پر کھڑے ہوجاتے اور کبھی پاؤ کی انگلیں پر (۱) ۔
تو مذکورہ بالاآیات نازل ہوئیں اور آپ کو حکم دیاگیا کہ اپنے اوپر اتنی مشقت نہ ڈالیں ۔

سوره طه / آیه 1 - 8 خود کو اتنا مشقت میں نہ ڈالو
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma