سوره مریم / آیه 56 - 60

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 13
اسمٰعیل ، صادق الوعد پیغمبر یہ سچے پیغمبر تھے ،لیکن

۵۶۔ وذکرفی الکتاب ادریس انہ کان صدیقا نبیا
۵۷۔ ورفعنہ مکاناعلیا
۵۸ ۔اولئک الذین انعم اللہ علیھم من النبین من ذریةاٰدم وممن حملنا مع نوح ومن ذیةابرھیم و اسمعیل وممن ھدیناواجتبینااذتتلی علیھم اٰیٰت الر حمن خروسجد او بکیا
۵۹ ۔ فخلف من بعد ھم خلف اضاعو الصلٰوة و اتبعو االشھوٰت فسوف یلقون غیا
۶۰۔الامن تاب واٰمن وعمل صالحافاولٓیک ید خلون الجنة ولایظلمون شیئا


ترجمہ


۵۶۔ اور اس کتاب میں ادریس کو بھی یاد کرو وہ بہت ہی سچااور عظیم پیغمبر تھا ۔
۵۷۔ اور ہم نے اسے بلندمقام پر پہنچایا ۔
۵۸ ۔ وہ سب کے سب ایسے پیغمبر تھے کہ خداوند تعالیٰ نے انہیں اپنی نمت سے نوازاتھا ۔ انبیا ء میں سے تھے کہ جو آدم کی اولاد میں سے تھے اور ان لوگوں میں سے تھے کہ جنہیں ہم نے نوح کے ساتھ کشتی میں سوارکیاتھا اور وہ ابرہیم و یعقوب کی ذریت میں سے تھے اوران لوگوں میں سے اورایسے تھے کہ جنہیں ہم نے ہدایت کی تھی اور برگزیدہ کیاتھا ۔ ایسے افراد تھے جس وقت خدائیےرحمن کی آیت ان کے سامنے پڑھی جاتھیں تو وہ زمین پر گرپڑ تے تھے اور سجدہ ے میں گریہ کیاکرتے تھے ۔
۵۹۔لیکن ان کے بعد ناشائستہ اوار ناخلفت اولاد نے ان کی جگہ لے لی ، انہونے نماز کو ضائع کیا اور شہوات کی پیروی کی اور وہ عنقریب اپنی گمراہی ( کی سزا) کو دیکھیں گے ۔
۶۰ ۔ مگر جو لوگ توبہ لرلیں ،ایمان لے آئیں اور عمل صالح بھی انجام دیں تو ایسے لوگ جنت میں داخل ہوں گے اور ان پر معمولی سابھی ظلم نہیں ہوگا ۔

اسمٰعیل ، صادق الوعد پیغمبر یہ سچے پیغمبر تھے ،لیکن
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma