١۔ دو متضاد عقیدے

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
شیعوں کا جواب
عدم تحریف پر عقلى اور نقلى دلیلیں :نعوذ بالله من ہذہ الاکاذیب_
صحابہ کے سلسلہ میں دو مختلف نظریے پائے جاتے ہیں :
پہلا عقیدہ یہ ہے کہ تمام صحابہ مقدس اور صالح ، صادق اور عادل تھے ، اسی لئے صحابہ میں سے جو کوئی روایت نقل کرے وہ قابل قبول ہوگی اور اس پر کوئی اشکال واعتراض نہیں کیا جاسکتا لیکن اگران میں سے کسی نے کوئی خلاف کام کیا ہو تو ہماری ذمہ داری ہے کہ اس کی توجیہ کریں ، یہ عقیدہ اہل سنت کی ایک کثیر جماعت کا ہے ۔
دوسراعقیدہ یہ ہے کہ اگر چہ ان کے درمیان نیک ، پاک سیرت اور عادل صحابہ موجود تھے لیکن انہیں میں منافق اور فاسق بھی تھے جن سے قرآن اور آنحضرت(صلی الله علیه و آله وسلم)نے بیزاری کا اعلان کیا ہے ۔
ایک دوسری تعبیر کے مطابق جس معیار کو خوب و بد کی پہچان کے لئے بنایا گیا ہے اسے یہاں بھی صحابہ کے درمیان استعمال کرنا ہوگا، یہ الگ بات ہے کہ وہ چونکہ اصحاب رسول(صلی الله علیه و آله وسلم) تھے لہذا ہمیں سب سے پہلے ان کے کاموں کو نیکی پر حمل کرنا چاہئے لیکن ہرگز اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ہم حقیقت سے چشم پوشی کرلیں، عدالت اور صداقت کے خلاف انجام دیئے گئے اعمال کو نظر انداز کردیں ، اس لئے کہ اگر ہم ایسا نہ کریں تو اسلام اور مسلمین کو بہت بڑا نقصان پہنچے گا اور اسطرح منافقین اسلام کے بھیس میں گھس جائیں گے ، یہ عقیدہ تمام شیعوں اور روشن فکر اہلسنت کا ہے ۔
null
عدم تحریف پر عقلى اور نقلى دلیلیں :نعوذ بالله من ہذہ الاکاذیب_
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma