قرآن میں تحریف کا نہ ہونا

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
شیعوں کا جواب
مقدمہ:فریقین کى دو کتابیں:
شیعوں کے خلاف جھوٹے پروپگنڈے کے باوجود ہم اس بات کے معتقد ہیں کہ آج ہمارے ہاتھوں میں بلکہ دنیا کے مسلمانوں کے پاس جو قرآن موجود ہے یہ وہی قرآن ہے جو آنحضرت(صلی الله علیه و آله وسلم)پر نازل ہوا تھا یہاں تک کہ اس میں نہ ایک حرف کم ہوا ہے اور نہ ہی ایک حرف زیادہ ہوا ہے ،ہم نے اس دعوے کو تفسیر ، اصول فقہ وغیرہ کی کتابوں میں واضح طور پر لکھا ہے اور اسے عقلی و نقلی دلائل کے ذریعہ ثابت بھی کیا ہے .
ہم تمام مسلمانوں کا(خواہ وہ شیعہ ہوں یا سنی) اس بات پر اتفاق ہے کہ قرآن میں کسی قسم کا کوئی اضافہ نہیں ہواہے اور تقریباً دونوں طرف کے محققین متفق ہیں کہ کوئی بھی چیز اس سے کم نہیں ہوئی ہے ۔
دونوں طرف کے لوگوں میں ایسے بہت کم لوگ ملیں گے جو قرآن میں کسی چیز کے حذف ہونے کے معتقد ہوں اور اگر مل بھی جائیں تو ان کا نظریہ جہان اسلام کے دانشمندوں کے نزدیک مقبول نہیں ہے .
مقدمہ:فریقین کى دو کتابیں:
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma