1- حق کا مفہوم :

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 02
۔ (۳)پر معنی اشارات(۲) توریت کیا ہے :

”حق “ کا معنی اصل میں ” مطابقت“ اور ” ہم آہنگی“ ہے اسی لئے جو چیز واقعیت سے مطابقت رکھتی ہے اسے حق کہتے ہیں ۔ یہ جو خدا تعالیٰ کو حق کہتے ہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ اس کی ذاتِ مقدس عظیم ترین واقعیت ہے کہ جو قابل انکار نہیں ، واضح تر الفاظ میں  حق یعنی وہ ثابت اور مضبوط امر جس میں باطل کے لئے کوئی راستہ نہ ہو ۔ محل بحث آیت میں ” باء“ اصطلاح میں مصاحبت کے لئے ہے ۔ یعنی اے پےغمبر !خدانے تم پر ایسا قرآن نازل کیا ہے جو واقعیت کی نشانیوں سے تواٴم اور ہم آہنگ ہے ۔

۔ (۳)پر معنی اشارات(۲) توریت کیا ہے :
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma