اس سورہ کے اہم موضوعات ہیں :

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 02
فضیلت ا ل م ۔ کمپیوٹر کے ذریعے حروف مقطعات کی تفسیر

یہ سورہ باتفاق مفسرین دوسوآیات پر مشتمل ہے ۔ اس نے تمام آیات مدینہ میں نازل ہوئیں ۔ آل عمران کے واقعے کی مناسبت سے اس کانام سورہ آل عمران رکھا گیا ہے، یہ واقعہ آیت ۳۲ کے بعد سورہ میں موجود ہے ۔
اس سورہ کے اہم موضوعات ہیں :
ایمان ۔
اسلام ۔
اسلام کی حمایت اور وسعت میں استقامت و پا مردی ۔
یہود و نصاریٰ سے منطقی مقابلہ ۔
مسلمانوںکے لئے متعدد تربیتی درس۔
اس کی پیشرفت اور باطل عقائد کی نفی ۔
اس سورے کے مطالب ایک دوسرے سے اس طرح مربوط اور متناسب ہیں گویا سب آیا ایک وقت میں نازل ہوئی ہیں اب اس سورہ کی ایک ایک آیت کی تفسیر بیان کی جاتی ہے ۔

فضیلت ا ل م ۔ کمپیوٹر کے ذریعے حروف مقطعات کی تفسیر
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma