سوره احقاف/ آیه 33- 35

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 21

۳۳۔اٴَ وَ لَمْ یَرَوْا اٴَنَّ اللَّہَ الَّذی خَلَقَ السَّماواتِ وَ الْاٴَرْضَ وَ لَمْ یَعْیَ بِخَلْقِہِنَّ بِقادِرٍ عَلی اٴَنْ یُحْیِیَ الْمَوْتی بَلی إِنَّہُ عَلی کُلِّ شَیْء ٍ قَدیرٌ ۔
۳۴۔وَ یَوْمَ یُعْرَضُ الَّذینَ کَفَرُوا عَلَی النَّارِ اٴَ لَیْسَ ہذا بِالْحَقِّ قالُوا بَلی وَ رَبِّنا قالَ فَذُوقُوا الْعَذابَ بِما کُنْتُمْ تَکْفُرُونَ ۔
۳۵۔ فَاصْبِرْ کَما صَبَرَ اٴُولُوا الْعَزْمِ مِنَ الرُّسُلِ وَ لا تَسْتَعْجِلْ لَہُمْ کَاٴَنَّہُمْ یَوْمَ یَرَوْنَ ما یُوعَدُونَ لَمْ یَلْبَثُوا إِلاَّ ساعَةً مِنْ نَہارٍ بَلاغٌ فَہَلْ یُہْلَکُ إِلاَّ الْقَوْمُ الْفاسِقُونَ ۔

ترجمہ

۳۳۔کیایہ لوگ نہیںجانتے کہ جس خدانے سارے آسمان اور زمین کوپیدا کیا اوران کے پیدا کرنے سے ذرابھی عاجز نہیں ہوا وہ اس بات پرقادر ہے کہ مردوں کوزندہ کر ؟وہ یقینا ہرچیز پرقادر ہے ۔
۳۴۔اس دن کا سوچ کہ جس دِن کفار آ گ کے سامنے پیش کیے جائیں گے (توان سے کہا جائے گا) کیایہ برحق نہیںہے ؟ تووہ لوگ کہیں گے بالکل ،ہمارے پروردگار کی قسم (کہ برحق ہے ،تواس وقت )فرمائے گا تولواب اپنے انکار وکفُر کے بدلے عذاب کامزہ چکھو ۔
۳۵۔بنابریں جس طرح اولوالعزم پیغمبر صبرکرتے ہیں رہے تو بھی اس طرح صبر کراوران کے (عذاب کے )لئے تعجیل نہ کر ، جس دن وہ ان وعدوں کودیکھیںگے جوان سے کیے گئے تھے توانہیں معلوم ہوجائے گا کہ گو یا ایک دن میں کھڑی بھردنیا میں رہے ہیں، یہ ابلاغ ہے سب لوگوں کے لیے ، توکیافاسق لوگوں کے سوا اور کوئی ہلاک ہوگا ؟
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma