سوره احقاف/ آیه 29- 32

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 21

۲۹۔وَ إِذْ صَرَفْنا إِلَیْکَ نَفَراً مِنَ الْجِنِّ یَسْتَمِعُونَ الْقُرْآنَ فَلَمَّا حَضَرُوہُ قالُوا اٴَنْصِتُوا فَلَمَّا قُضِیَ وَلَّوْا إِلی قَوْمِہِمْ مُنْذِرینَ ۔
۳۰۔قالُوا یا قَوْمَنا إِنَّا سَمِعْنا کِتاباً اٴُنْزِلَ مِنْ بَعْدِ مُوسی مُصَدِّقاً لِما بَیْنَ یَدَیْہِ یَہْدی إِلَی الْحَقِّ وَ إِلی طَریقٍ مُسْتَقیمٍ ۔
۳۱۔ یا قَوْمَنا اٴَجیبُوا داعِیَ اللَّہِ وَ آمِنُوا بِہِ یَغْفِرْ لَکُمْ مِنْ ذُنُوبِکُمْ وَ یُجِرْکُمْ مِنْ عَذابٍ اٴَلیمٍ ۔
۳۲۔وَ مَنْ لا یُجِبْ داعِیَ اللَّہِ فَلَیْسَ بِمُعْجِزٍ فِی الْاٴَرْضِ وَ لَیْسَ لَہُ مِنْ دُونِہِ اٴَوْلِیاء ُ اٴُولئِکَ فی ضَلالٍ مُبین۔

ترجمہ

۲۹۔ اوراس وقت کویاد کر جب ہم نے جنوں میں سے ایک گروہ کوتیری طر ف متوجہ کیاکہ قرآن سُنیں ،پھر جب وہ حاضر ہُوئے توایک دوسرے سے کہنے لگے خاموش ہوکرسُنتے رہو، جب تمام ہُوا تواپنی قوم کی طرف واپس گئے اور اُسے جاکرڈ رایا ۔
۳۰۔ انہوں نے کہا: اے قوم ! ہم ایک کتاب سُن کرآئے ہیں جومُوسیٰ کے بعد نازل ہوئی ہے اوراپنے سے پہلے کی کتابوں کی نشانیوں سے ہم آہنگ حق کی طر ف اورسیدھے راستے کی طرف ہدایت کرتی ہے ۔
۳۱۔ اے ہماری قوم ! خداکی طرف بلانے والے کی بات مانوں اوراس پر ایمان لے آؤ تاکہ تمہارے گنا ہوں کو بخش دے اورتمہیں درد ناک عذاب سے پنا ہ دے ۔
۳۲۔ اور جوشخص خداکی طرف بلانے والے کی بات نہیں مانے گا وہ ہرگز خدا کے عذاب سے زمین میں فرار نہیں کرسکتا اور خدا کے علاوہ اس کاکوئی سرپرست اور مددگار نہیں ہوگا، اورایسے لوگ کھُلی گمرا ہی میں ہیں ۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma