سوره زخرف/ آیه 20- 22

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 21

۲۰۔وَ قالُوا لَوْ شاء َ الرَّحْمنُ ما عَبَدْناہُمْ ما لَہُمْ بِذلِکَ مِنْ عِلْمٍ إِنْ ہُمْ إِلاَّ یَخْرُصُونَ ۔
۲۱۔اٴَمْ آتَیْناہُمْ کِتاباً مِنْ قَبْلِہِ فَہُمْ بِہِ مُسْتَمْسِکُونَ ۔
۲۲۔ بَلْ قالُوا إِنَّا وَجَدْنا آباء َنا عَلی اٴُمَّةٍ وَ إِنَّا عَلی آثارِہِمْ مُہْتَدُونَ ۔

تر جمہ

۲۰۔ انہوں نے کہا: اگرخدا چاہتاتوہم ان کی ہر گز عبادت نہ کرتے ،لیکن وہ اس بات پریقین نہیں رکھتے اور جھوٹ کے علاوہ کچھ نہیں کہتے ۔
۲۱۔ یایہ کہ ہم نے اس سے پہلے انہیں کوئی کتاب دی ہے اوروہ اس سے تمسک کیے ہُو ئے ہیں ؟
۲۲۔ بلکہ وہ کہتے ہیں : ہم نے اپنے آباء و اجداد کوجس مذہب پر پایا ہے انہی کے نقش قدم پرہم کو بھی ہدایت کی گئی ہے ۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma