سوره جاثیه/ آیه 16- 20

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 21

۱۶۔ وَ لَقَدْ آتَیْنا بَنی إِسْرائیلَ الْکِتابَ وَ الْحُکْمَ وَ النُّبُوَّةَ وَ رَزَقْناہُمْ مِنَ الطَّیِّباتِ وَ فَضَّلْناہُمْ عَلَی الْعالَمینَ ۔
۱۷۔ وَ آتَیْناہُمْ بَیِّناتٍ مِنَ الْاٴَمْرِ فَمَا اخْتَلَفُوا إِلاَّ مِنْ بَعْدِ ما جاء َہُمُ الْعِلْمُ بَغْیاً بَیْنَہُمْ إِنَّ رَبَّکَ یَقْضی بَیْنَہُمْ یَوْمَ الْقِیامَةِ فیما کانُوا فیہِ یَخْتَلِفُونَ ۔
۱۸۔ثُمَّ جَعَلْناکَ عَلی شَریعَةٍ مِنَ الْاٴَمْرِ فَاتَّبِعْہا وَ لا تَتَّبِعْ اٴَہْواء َ الَّذینَ لا یَعْلَمُونَ ۔
۱۹۔إِنَّہُمْ لَنْ یُغْنُوا عَنْکَ مِنَ اللَّہِ شَیْئاً وَ إِنَّ الظَّالِمینَ بَعْضُہُمْ اٴَوْلِیاء ُ بَعْضٍ وَ اللَّہُ وَلِیُّ الْمُتَّقینَ ۔
۲۰۔ ہذا بَصائِرُ لِلنَّاسِ وَ ہُدیً وَ رَحْمَةٌ لِقَوْمٍ یُوقِنُونَ ۔

ترجمہ

۱۶۔ اورہم نے بنی اسرائیل کوآسمانی کتاب ،حکومت اور نبّوت عطاکی اورانہیں پاکیزہ رزق دیااور انہیں ( اپنے زمانے کے ) تمام لوگوں پر فضیلت عطا کی ) ۔
۱۷۔ اوران کو نبّوت وشریعت کے روشن دلائل عطا کیے ، توان لوگوں نے علم آ چکنے کے بعد بس ظلم اور برتری کی خواہش کی بناپر ایک دوسر ے سے اختلاف کیا، لیکن یہ لوگ جن باتوں میں اختلاف کررہے ہیں ،قیامت کے دن تیرا پروردگار ان میں فیصلہ کردے گا ۔
۱۸۔ پھر ہم نے تجھے برحق شریعت اور دین پر برقرار رکھا پس اسی کی پیر وی کرتارہ اور نا دان سرکشوں کی خواہشات کی پیر وی نہ کرنا ۔
۱۹۔ یہ لوگ خداکے مقابلے میں ہرگز تجھے بے نیاز نہیں کرسکتے اور نہ ہی عذاب سے بچا سکتے ہیں ، اور ظالم لوگ ایک دوسر ے کے مددگار ہیں ، جبکہ خدا وندِ عالم پرہیز گار وں کامددگار ہے ۔
۲۰۔ یہ (قرآن اور آسمانی شر یعت )ان لوگوں کے لیے بینائی کے وسائل اور ہدایت و رحمت کے ذ رائع ہیں جوان پر یقین رکھتے ہیں ۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma