سوره زخرف/ آیه 41- 45

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 21

۴۱۔فَإِمَّا نَذْہَبَنَّ بِکَ فَإِنَّا مِنْہُمْ مُنْتَقِمُونَ ۔
۴۲۔اٴَوْ نُرِیَنَّکَ الَّذی وَعَدْناہُمْ فَإِنَّا عَلَیْہِمْ مُقْتَدِرُونَ ۔
۴۳۔فَاسْتَمْسِکْ بِالَّذی اٴُوحِیَ إِلَیْکَ إِنَّکَ عَلی صِراطٍ مُسْتَقیمٍ ۔
۴۴۔ وَ إِنَّہُ لَذِکْرٌ لَکَ وَ لِقَوْمِکَ وَ سَوْفَ تُسْئَلُونَ ۔
۴۵۔ وَ سْئَلْ مَنْ اٴَرْسَلْنا مِنْ قَبْلِکَ مِنْ رُسُلِنا اٴَ جَعَلْنا مِنْ دُونِ الرَّحْمنِ آلِہَةً یُعْبَدُونَ ۔

ترجمہ

۴۱۔ تو اگرہم تجھے ان کے درمیان سے لے جائیں توہم ان کو سزا ضرور دیں گے ۔
۴۲۔ یااگر تیری زندگی میں جس عذا ب کاہم نے ان سے وعدہ کیاہے تجھے دکھادیں پھر بھی ہم ان پر ہر طرح سے قابُو رکھتے ہیں ۔
۴۳۔جوکچھ تجھ پر وحی کی گئی ہے تواسے مضبوطی سے تھامے رہ کہ یقینا توسیدھی راہ پر ہے ۔
۴۴۔اور یہ تیر ے لیے اور تیر ی قوم کے لیے یاد آوری کاایک ذریعہ ہے اور عنقریب تم لوگوں سے باز پُرس کی جائے گی ۔
۴۵۔اور ہم نے تجھ سے پہلے اپنے جتنے پیغمبر بھیجے ہیں ان سب سے دریافت کردیکھ . آیا ہم نے رحمان خدا کے علاوہ ہم نے اورمعبُود ان کی پرستش کے لیے مقرر کیے تھے ؟
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma