سوره زخرف/ آیه 66- 69

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 21

۶۶۔ہَلْ یَنْظُرُونَ إِلاَّ السَّاعَةَ اٴَنْ تَاٴْتِیَہُمْ بَغْتَةً وَ ہُمْ لا یَشْعُرُونَ ۔
۶۷۔ الْاٴَخِلاَّء ُ یَوْمَئِذٍ بَعْضُہُمْ لِبَعْضٍ عَدُوٌّ إِلاَّ الْمُتَّقینَ ۔
۶۸۔ یا عِبادِ لا خَوْفٌ عَلَیْکُمُ الْیَوْمَ وَ لا اٴَنْتُمْ تَحْزَنُونَ ۔
۶۹۔ الَّذینَ آمَنُوا بِآیاتِنا وَ کانُوا مُسْلِمینَ۔

ترجمہ

۶۶۔وہ لوگ کِس انتظار میں ہیں؟ کیااس میں کہ اچانک ان پرقیامت آ جائے اور ان کو خبر تک نہ ہو ۔
۶۷۔اس دن دوست ایک دوسر ے کے دشمن ہوں گے ہاں البتہ پر ہیز گار ( کہ وہ دوست ہی رہیں گے ) ۔
۶۸۔اے میرے بندو ! آج نہ تمہیں کو ئی خوف ہے اور نہ ہی تم غمگین ہوگے ۔
۶۹۔یہ وہ لوگ ہوں گے جو ہمار ی آ یات پر ایمان لائے تھے اور ہمار ے فر ماں بر دار تھے ۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma