سوره زخرف/ آیه 46- 50

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 21

۴۶۔وَ لَقَدْ اٴَرْسَلْنا مُوسی بِآیاتِنا إِلی فِرْعَوْنَ وَ مَلاَئِہِ فَقالَ إِنِّی رَسُولُ رَبِّ الْعالَمینَ ۔
۴۷۔فَلَمَّا جاء َہُمْ بِآیاتِنا إِذا ہُمْ مِنْہا یَضْحَکُونَ ۔
۴۸۔وَ ما نُریہِمْ مِنْ آیَةٍ إِلاَّ ہِیَ اٴَکْبَرُ مِنْ اٴُخْتِہا وَ اٴَخَذْناہُمْ بِالْعَذابِ لَعَلَّہُمْ یَرْجِعُونَ ۔
۹ ۴۔وَ قالُوا یا اٴَیُّہَا السَّاحِرُ ادْعُ لَنا رَبَّکَ بِما عَہِدَ عِنْدَکَ إِنَّنا لَمُہْتَدُونَ ۔
۵۰۔ فَلَمَّا کَشَفْنا عَنْہُمُ الْعَذابَ إِذا ہُمْ یَنْکُثُونَ ۔

ترجمہ

۴۶۔اور ہم ہی نے موسٰی کواپنی نشانیاں دے کر فرعون اور اس کے درباریوں کے پاس بھیجا تو (اس نے ان سے ) کہا ،میں سارے جہانوں کے پالنے والے خدا کا رسُول ہوں ۔
۴۷۔ لیکن جب وہ ان کے پاس ہماری آیات لے کر آ یا تووہ لوگ اس کی ہنسی اڑانے لگے ۔
۴۸۔ اورہم جو آیت ( اورمعجزہ ) ان کو دکھاتے تھے وہ دوسر ے سے بڑھ کر (اور اہم تر ) ہو تا تھا اور انہیں سزا کے ذریعے متنبہ کیا تاکہ وہ باز آجائیں ۔
۴۹۔ اور جب وہ عذاب میں مبتلا ہوئے توکہنے لگے اے جادو گر ! اس وعدے کے مطابق جو تمہارے پروردگار نے تم سے کیا ہے ہمارے واسطے دُعا کر(تا کہ وہ ہمیں اس درد رونج سے نجات دے ) ہم ضرور ہدایت پر آ جائیں گے ۔
۵۰۔ لیکن جب ہم ان سے عذاب ہٹادیتے تووہ اپنے عہد توڑ ڈالتے ہیں ۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma