سوره دخان/ آیه 22- 29

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 21

۲۲۔فَدَعا رَبَّہُ اٴَنَّ ہؤُلاء ِ قَوْمٌ مُجْرِمُونَ ۔
۲۳۔ فَاٴَسْرِ بِعِبادی لَیْلاً إِنَّکُمْ مُتَّبَعُونَ ۔
۲۴۔ وَ اتْرُکِ الْبَحْرَ رَہْواً إِنَّہُمْ جُنْدٌ مُغْرَقُونَ ۔
۲۵۔کَمْ تَرَکُوا مِنْ جَنَّاتٍ وَ عُیُونٍ ۔
۲۶۔ وَ زُرُوعٍ وَ مَقامٍ کَریمٍ ۔
۲۷۔وَ نَعْمَةٍ کانُوا فیہا فاکِہینَ ۔
۲۸۔کَذلِکَ وَ اٴَوْرَثْناہا قَوْماً آخَرینَ ۔
۲۹۔ فَما بَکَتْ عَلَیْہِمُ السَّماء ُ وَ الْاٴَرْضُ وَ ما کانُوا مُنْظَرینَ۔

ترجمہ

۲۲۔ (مُوسیٰ نے )اپنے رب کی بارگاہ میں عرض کیاکہ یہ مجر م لوگ ہیں ۔
۲۳۔(مُوسیٰ کوخدا کاحکم ملا)تومیرے بندوں کوراتوں رات لے کرنکل جا ، جبکہ وہ تیر ے پیچھے آ ئیں گے ۔
۲۴۔( جب تو دریا عبور کر لے تو )دریاکو کھُلا اورٹہراہوا رہنے دے کہ وہ غرق ہو نے والا لشکر ہیں ۔
۲۵۔وہ لوگ کتنے باغات اور چشمے چھوڑ گئے ۔
۲۶۔اور کھیتیاں اور دلکش و گراں قیمت محلّات ۔
۲۷۔اور دوسری بہت سی نعمتیںجن میں وہ عیش کیاکرتے تھے ۔
۲۸۔یہ تھا اُن کاماجرا اورہم نے ان تمام چیزوں کادوسر ے لوگوں کو وارث بنایا ۔
۲۹۔نہ تو آ سمان نے ان پر گر یہ کیا اور نہ ہی زمین نے اور نہ اُنہیں مہلت ہی دی گئی ۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma