سوره دخان/ آیه 17- 21

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 21

۱۷۔ وَ لَقَدْ فَتَنَّا قَبْلَہُمْ قَوْمَ فِرْعَوْنَ وَ جاء َہُمْ رَسُولٌ کَریمٌ ۔
۱۸۔اٴَنْ اٴَدُّوا إِلَیَّ عِبادَ اللَّہِ إِنِّی لَکُمْ رَسُولٌ اٴَمینٌ ۔
۱۹۔ وَ اٴَنْ لا تَعْلُوا عَلَی اللَّہِ إِنِّی آتیکُمْ بِسُلْطانٍ مُبینٍ ۔
۲۰۔وَ إِنِّی عُذْتُ بِرَبِّی وَ رَبِّکُمْ اٴَنْ تَرْجُمُونِ ۔
۲۱۔وَ إِنْ لَمْ تُؤْمِنُوا لی فَاعْتَزِلُونِ ۔

ترجمہ

۱۷۔ اوران سے پہلے ہم نے قومِ فرعون کی آ زمائش کی اوراِن کے پاس ایک پیغمبر بزرگوار آ یا ۔
۱۸۔ ( اورکہا) اے خدا کے بند و ! جس کاتمہیں حکم ملا ہے اسے بجالاؤ اورمیر ے سامنے سرتسلیم خم کر و کہ میں تمہار ے لیے رسُولِ امین ہوں ۔
۱۹۔ اورخدا کے سامنے تکبر نہ کرو ، کیونکہ میں تمہار ے پاس ایک واضح اوروشن دلیل لے کر آ یاہوں ۔
۲۰۔ اوراس بات سے کہ تم مجھے مہتم ( یا سنگسار ) کرو ، میں اپنے اور تمہار ے پروردگار کی پناہ مانگتاہوں ۔
۲۱۔ اوراگر تم مجھ پر ایمان نہیںلاتے تو کم از کم مجھ سے کنارہ کشی کولو ( اوردوسر وں کو تو ایمان لانے سے نہ روکو ) ۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma