سوره دخان/ آیه 58- 59

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 21

۵۸۔فَإِنَّما یَسَّرْناہُ بِلِسانِکَ لَعَلَّہُمْ یَتَذَکَّرُونَ ۔
۵۹۔ فَارْتَقِبْ إِنَّہُمْ مُرْتَقِبُونَ۔

ترجمہ

۵۸۔ ہم نے یہ (قرآن ) تیری زبان میں آسان کردیاہے تاکہ یہ لوگ نصیحت حاصل کریں ۔
۵۹۔ (لیکن اگروہ نصیحت قبول نہ کریں ) توتو بھی منتظر رہ اوروہ بھی منتظر ہیں ( توخدا کی طرف سے کامیابی کااور وہ عذاب اور شکست کاانتظار کریں) ۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma