سوره دخان/ آیه 37- 39

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 21
۳۷۔اٴَ ہُمْ خَیْرٌ اٴَمْ قَوْمُ تُبَّعٍ وَ الَّذینَ مِنْ قَبْلِہِمْ اٴَہْلَکْناہُمْ إِنَّہُمْ کانُوا مُجْرِمینَ ۔
۳۸۔وَ ما خَلَقْنَا السَّماواتِ وَ الْاٴَرْضَ وَ ما بَیْنَہُما لاعِبینَ ۔
۳۹۔ ما خَلَقْناہُما إِلاَّ بِالْحَقِّ وَ لکِنَّ اٴَکْثَرَہُمْ لا یَعْلَمُون۔

ترجمہ

۳۷۔ آ یاوہ بہتر ہیں یاقوم تبع اوروہ لوگ جوان سے پہلے تھے ؟ ہم نے ان سب کو ہلاک کرڈالا کیونکہ وہ مجرم لوگ تھے ۔
۳۸۔ ہم نے آسمانوں کواور زمین اورجو کچُھ ان کے درمیان ہے ، سب کو بے مقصد پیدانہیں کیا ۔
۳۹۔ ہم نے ان دونوں کوصرف حق کے ساتھ پیداکیاہے ، لیکن ان میں سے اکثر نہیں جانتے ۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma