سوره احقاف/ آیه 11- 14

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 21

۱۱۔وَ قالَ الَّذینَ کَفَرُوا لِلَّذینَ آمَنُوا لَوْ کانَ خَیْراً ما سَبَقُونا إِلَیْہِ وَ إِذْ لَمْ یَہْتَدُوا بِہِ فَسَیَقُولُونَ ہذا إِفْکٌ قَدیمٌ ۔
۱۲۔وَ مِنْ قَبْلِہِ کِتابُ مُوسی إِماماً وَ رَحْمَةً وَ ہذا کِتابٌ مُصَدِّقٌ لِساناً عَرَبِیًّا لِیُنْذِرَ الَّذینَ ظَلَمُوا وَ بُشْری لِلْمُحْسِنینَ ۔
۱۳۔إِنَّ الَّذینَ قالُوا رَبُّنَا اللَّہُ ثُمَّ اسْتَقامُوا فَلا خَوْفٌ عَلَیْہِمْ وَ لا ہُمْ یَحْزَنُونَ ۔
۱۴۔ اٴُولئِکَ اٴَصْحابُ الْجَنَّةِ خالِدینَ فیہا جَزاء ً بِما کانُوا یَعْمَلُونَ ۔

ترجمہ

۱۱۔ اور کافر لوگ مومنوں کے بارے میں کہتے ہیں کہ اگر (دین ِ اسلام )بہتر چیزہوتا تو یہ لوگ اس کی طرف ہم سے سبقت حاصل نہ کرجاتے اور جب خو و دہ اس کے ذریعے سے ہدایت نہیں پاتے توکہتے ہیں کہ یہ تو ایک پُراناجُھوٹ ہے ۔
۱۲۔اور اس سے پہلے مُوسیٰ کی کتاب ہے جو تورات کی نشا نیوں سے ہم آہنگ ہے فیصح اورواضح عربی زبان میں ہے تاکہ ظا لموں کوڈ رانے اور نیکو کاروں کوخوش خبری دے ۔
۱۳۔بے شک جن لوگوں نے کہاکہ ہمار ا پر وردگار اللہ ہے ، پھر وہ اس قائم رہے توان کو نہ کچھ خوف ہوگا او ر نہ غمگین ہوں گے ۔
۱۴۔وہی تواہل جنّت ہیں کہ جواس میںہمیشہ رہیں گے ، یہ ان اعمال کاصلہ ہے جووہ انجام دیتے رہے ۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma