سوره محمد/ آیه 1- 3

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 21

بِسْمِ اللَّہِ الرَّحْمنِ الرَّحیمِ
۱۔الَّذینَ کَفَرُوا وَ صَدُّوا عَنْ سَبیلِ اللَّہِ اٴَضَلَّ اٴَعْمالَہُمْ ۔
۲۔وَ الَّذینَ آمَنُوا وَ عَمِلُوا الصَّالِحاتِ وَ آمَنُوا بِما نُزِّلَ عَلی مُحَمَّدٍ وَ ہُوَ الْحَقُّ مِنْ رَبِّہِمْ کَفَّرَ عَنْہُمْ سَیِّئاتِہِمْ وَ اٴَصْلَحَ بالَہُمْ ۔
۳۔ ذلِکَ بِاٴَنَّ الَّذینَ کَفَرُوا اتَّبَعُوا الْباطِلَ وَ اٴَنَّ الَّذینَ آمَنُوا اتَّبَعُوا الْحَقَّ مِنْ رَبِّہِمْ کَذلِکَ یَضْرِبُ اللَّہُ لِلنَّاسِ اٴَمْثالَہُم۔

ترجمہ

خداوند رحمان اور رحیم کے نام سے

۱۔جن لوگوں نے کُفر اختیارکیا اورلوگوں کوخدا کے راستے سے روکاوہ ان کے اعمال کو اکارت کردیتا ہے ۔
۲۔اور جن لوگوں نے ایمان قبول کیا اوراچھے اچھے کام کیے اورجوکچھ محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)پرنازل ہوا اورسب برحق ہے اورپروردگار کی جانب سے ہے ، اس پر بھی ایمان لے آئے توخدا ان کے گنا ہوں کوبھی بخش دے گا اور ان کے حالت سنوار دے گا۔
۳۔یہ اس وجہ سے ہے کہ کافروں نے باطل کی پیروی کی اور مومنوں نے اس حق کی جوان پر وردگارکی طرف سے تھا ، اللہ اس طرح لوگوں کے لیے ان کی زندگی کوبیان کرتا ہے ۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma