سوره دخان/ آیه 1- 8

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 21
سورةُ الدّخان

بِسْمِ اللَّہِ الرَّحْمنِ الرَّحیمِ
۱۔حم ۔
۲۔وَ الْکِتابِ الْمُبینِ ۔
۳۔إِنَّا اٴَنْزَلْناہُ فی لَیْلَةٍ مُبارَکَةٍ إِنَّا کُنَّا مُنْذِرینَ ۔
۴۔فیہا یُفْرَقُ کُلُّ اٴَمْرٍ حَکیمٍ ۔
۵۔اٴَمْراً مِنْ عِنْدِنا إِنَّا کُنَّا مُرْسِلینَ ۔
۶۔ رَحْمَةً مِنْ رَبِّکَ إِنَّہُ ہُوَ السَّمیعُ الْعَلیمُ ۔
۷۔ رَبِّ السَّماواتِ وَ الْاٴَرْضِ وَ ما بَیْنَہُما إِنْ کُنْتُمْ مُوقِنینَ ۔
۸۔ لا إِلہَ إِلاَّ ہُوَ یُحْیی وَ یُمیتُ رَبُّکُمْ وَ رَبُّ آبائِکُمُ الْاٴَوَّلینَ۔

تر جمہ

مہر بان اوررحم کرنے والے خدا کے نام سے
۱۔حٰم ۔
۲۔اس واضح کتاب کی قسم ۔
۳۔کہ جسے ہم نے مبارک رات میں نازل کیاہم ہمیشہ سے ڈر انے والے تھے ۔
۴۔وہ رات کہ جس میں ہر امر خداکی حکمت کے مطابق مرتّب ہوتاہے ۔
۵۔ہمار ی طرف سے ایک حُکم تھا ہم ہی نے ( محمد ”ص“ کو )بھیجاہے ۔
۶۔یہ سب تمہارے پروردگار کی رحمت کی وجہ سے ہے، بیشک وہ سُننے والاجاننے والاہے ۔
۷۔وہ آسمانوں اور زمین اور جوکچھ ان کے درمیان ہے ، سب کا پر وردگار ہے ، اگرتُم اہل ِ یقین ہو ۔
۸۔اس کے سواکوئی معبُود نہیں، وہی جِلا تا اور مارتاہے ، تمہار پروردگاراور تمہار ے اگلے باپ دادا کابھی پروردگار ہے ۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma