سوره زخرف/ آیه 81- 85

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 21
۸۱۔ قُلْ إِنْ کانَ لِلرَّحْمنِ وَلَدٌ فَاٴَنَا اٴَوَّلُ الْعابِدینَ ۔
۸۲۔ سُبْحانَ رَبِّ السَّماواتِ وَ الْاٴَرْضِ رَبِّ الْعَرْشِ عَمَّا یَصِفُونَ ۔
۸۳۔ فَذَرْہُمْ یَخُوضُوا وَ یَلْعَبُوا حَتَّی یُلاقُوا یَوْمَہُمُ الَّذی یُوعَدُونَ ۔
۸۴۔ وَ ہُوَ الَّذی فِی السَّماء ِ إِلہٌ وَ فِی الْاٴَرْضِ إِلہٌ وَ ہُوَ الْحَکیمُ الْعَلیمُ ۔
۸۵۔ وَ تَبارَکَ الَّذی لَہُ مُلْکُ السَّماواتِ وَ الْاٴَرْضِ وَ ما بَیْنَہُما وَ عِنْدَہُ عِلْمُ السَّاعَةِ وَ إِلَیْہِ تُرْجَعُونَ۔
ترجمہ

۸۱۔ کہہ دے کہ اگررحمن کاکوئی بیٹا ہوتا تو سب سے پہلے میں اس کااطاعت گز ار ہوتا ۔
۸۲۔ منزّہ ہے آسمانوں اورزمین کاپر وردگار ،عرش کا پرور دگار اس سے کہ جویہ اس کی تعریف کرتے ہیں ۔
۸۳۔ توانہیں ان کے حال پرچھوڑ دے تاکہ وہ باطل میں غو طے کھا تے رہیں اورکھیل کُود میںلگے رہیں .یہاں تک کہ جس دن کاان سے وعدہ کیاگیاہے ان کے سامنے آ موجو د ہو ( اور وہ اپنے کیے کو پالیں ) ۔
۸۴۔ وہ تووہی ہے جوآسمان میں بھی معبُود ہے اور زمین میں بھی معبُود ہے اوروہ حکیم و علیم ہے ۔
۸۵۔ بہت بابر کت اور ناقابلِ زوال ہے وہ جو آسمانوں ، زمین اوران کے درمیان کی ہر چیزکا مالک اور حاکم ہے اورقیامِ قیامت کی خبربھی اسی کوہے اورتم لوگ اسی کی طرف لوٹائے جاؤ گے ۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma