سوره زخرف/ آیه 74- 80

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 21

۷۴۔ إِنَّ الْمُجْرِمینَ فی عَذابِ جَہَنَّمَ خالِدُونَ ۔
۷۵۔ لا یُفَتَّرُ عَنْہُمْ وَ ہُمْ فیہِ مُبْلِسُونَ ۔
۷۶۔ وَ ما ظَلَمْناہُمْ وَ لکِنْ کانُوا ہُمُ الظَّالِمینَ ۔
۷۷۔وَ نادَوْا یا مالِکُ لِیَقْضِ عَلَیْنا رَبُّکَ قالَ إِنَّکُمْ ماکِثُونَ ۔
۷۸۔لَقَدْ جِئْناکُمْ بِالْحَقِّ وَ لکِنَّ اٴَکْثَرَکُمْ لِلْحَقِّ کارِہُونَ ۔
۷۹۔اٴَمْ اٴَبْرَمُوا اٴَمْراً فَإِنَّا مُبْرِمُونَ ۔
۸۰۔ اٴَمْ یَحْسَبُونَ اٴَنَّا لا نَسْمَعُ سِرَّہُمْ وَ نَجْواہُمْ بَلی وَ رُسُلُنا لَدَیْہِمْ یَکْتُبُونَ
۔
ترجمہ

۷۴۔مجرم جہنم کے عذاب میں ہمیشہ رہیں گے ۔
۷۵۔ان کے عذاب میں ہرگز کمی نہیں کی جائے گی اوروہ وہاں ہرچیز سے مایوس ہوں گے ۔
۷۶۔ہم نے ان پر کوئی ظلم نہیں کیابلکہ وہ ظالم تھے ۔
۷۷۔اوروہ پکاریں گے :اے مالک ! ہمار ی آرزو ہے کہ تمہار ا پروردگار ہمیں موت دے ( تاکہ ہم آسُودہ خاطر ہوجائیں )وہ جواب دے گا تمہیں اسی حال میں رہنا ہے ۔
۷۸۔ہم تو تمہارے پاس حق لے کر آ ئے ہیں ، لیکن تم میں سے اکثر حق کو ناپسند کرتے ہو ۔
۷۹۔بلکہ انہوں نے سازشوں پر کمر باندھ لی ہے ،ہم نے بھی (اُنکے بارے میں )کچھ ٹھان لیاہے ۔
۸۰۔وہ یہ سمجھتے ہیں کہ ہم ان کے بھید اوران کی سر د گوشیوں کونہیں سنتے جی ہاں ہمارے رسُول (اورفرشتے ) ان کے پاس ہیں اور لکھتے جاتے ہیں ۔
null
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma