سوره احقاف/ آیه 15- 16

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 21

۱۵۔ وَ وَصَّیْنَا الْإِنْسانَ بِوالِدَیْہِ إِحْساناً حَمَلَتْہُ اٴُمُّہُ کُرْہاً وَ وَضَعَتْہُ کُرْہاً وَ حَمْلُہُ وَ فِصالُہُ ثَلاثُونَ شَہْراً حَتَّی إِذا بَلَغَ اٴَشُدَّہُ وَ بَلَغَ اٴَرْبَعینَ سَنَةً قالَ رَبِّ اٴَوْزِعْنی اٴَنْ اٴَشْکُرَ نِعْمَتَکَ الَّتی اٴَنْعَمْتَ عَلَیَّ وَ عَلی والِدَیَّ وَ اٴَنْ اٴَعْمَلَ صالِحاً تَرْضا ہ وَ اٴَصْلِحْ لی فی ذُرِّیَّتی إِنِّی تُبْتُ إِلَیْکَ وَ إِنِّی مِنَ الْمُسْلِمینَ ۔
۱۶۔اٴُولئِکَ الَّذینَ نَتَقَبَّلُ عَنْہُمْ اٴَحْسَنَ ما عَمِلُوا وَ نَتَجاوَزُ عَنْ سَیِّئاتِہِمْ فی اٴَصْحابِ الْجَنَّةِ وَعْدَ الصِّدْقِ الَّذی کانُوا یُوعَدُونَ۔

ترجمہ

۱۵۔اور ہم نے انسان کونصیحت کی کہ وہ اپنے ماں باپ کے ساتھ نیکی کرے ، اس کی ماں تکلیف کی حالت میں اسے پیٹ میں رکھتی ہے اور تکلیف ہی سے اسے جنم دیتی ہے ، اس کاپیٹ میں رہنا اوراس کی دوھ بڑھائی کی مدّت تیس مہینے ہُوئے ،یہاں تک کہ ب اپنی پوری جوانی کی اور کمالِ قدرت کوپہنچتا ہے اور چالیس برس کے سن میںداخل ہوتا ہے کہ توکہتا ہے خداوند ا ! تومجھے توفیق عطافر ما کہ تونے جو احسا نات مجھ پر اور میرے والدین پرکیے ہیں ان کاشکر بجالاؤں اور ایسا نیک کام کروں جِسے توپسند کرے اورمیری اولادکوصالح بنا، میں تیری طرف رجوع کرتا ہوں اور توبہ کرتا ہوں اور میں یقینافرمانبر داروں میں سے ہُوں ۔
۱۶۔یہی وہ لوگ ہیں کہ جن کے بہتر ین اعمال ہم قبول کرتے ہیں اوران کے گنا ہوں سے در گزر تے ہیں اوران کامقام اہل بہشت میں ہے ، ان سے کیا جانے والا یہ وعدہ سچّا ہے ۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma