سوره زخرف/ آیه 63- 65

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 21

۶۳۔وَ لَمَّا جاء َ عیسی بِالْبَیِّناتِ قالَ قَدْ جِئْتُکُمْ بِالْحِکْمَةِ وَ لِاٴُبَیِّنَ لَکُمْ بَعْضَ الَّذی تَخْتَلِفُونَ فیہِ فَاتَّقُوا اللَّہَ وَ اٴَطیعُونِ ۔
۶۴۔إِنَّ اللَّہَ ہُوَ رَبِّی وَ رَبُّکُمْ فَاعْبُدُوہُ ہذا صِراطٌ مُسْتَقیمٌ ۔
۶۵۔فَاخْتَلَفَ الْاٴَحْزابُ مِنْ بَیْنِہِمْ فَوَیْلٌ لِلَّذینَ ظَلَمُوا مِنْ عَذابِ یَوْمٍ اٴَلیم۔

ترجمہ

۶۳۔اور جب عیسیٰ واضح دلائل لے کر آ ئے تو کہا میں تمہار ے پاس دانائی لے کر آ یاہوں ،تاکہ بعض باتیں جن میں تم اختلاف کرتے ہو ، تمہیںصاف صاف بتادوں ، تو تم لوگ خداسے ڈر و اورمیری اطاعت کرو ۔
۶۴۔بے شک خداہی میرا اور تمہارا پروردگارہے ، اسی کی عبادت کرو ، یہی سیدھاراستہ ہے ۔
۶۵۔لیکن ان میں کئی فرقے بن گئے جنہوں نے ( عیسٰی کے بارے میں)اختلاف کیا (اور کچھ لوگوں نے انہیںخداسمجھا )توجن لوگوں نے ظلم کیاان کے لیے اس دن کے عذاب کاافسوس ہے کہ جو بہت درد ناک ہے ۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma