۱۔ سماوات وارض کاتین مرتبہ ذکر :

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 21
یہ الفاظ ایک بار تو پروردگار کی ربوبیّت اوراس کے تمام امور میں تصرف اور تدبر کے عنوان سے ،ایک مرتبہ پروردگار کی الو ہیّت کے بیان کے طور پر اورایک مرتبہ ا کی حاکمیّت اور مالکیّت کوبیان کرنے کے لیے زیر بحث آیات میں آ ئے ہیں اور یہ تینوں آپس میںمر بُوط ہیں اور درحقیقت ایک دوسرے کی حلّت و معلُول ہیں . وہ ” مالک “ہے اور اسی وجہ سے ” رب “ ہے اور نتیجہ کے طوپر ” الٰہ “ہے ، اور ” حکیم “” وعلیم“ کے ساتھ اسی کی توصیف بھی ان معانی کاتتمہّ ہے ۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma