سوره دخان/ آیه 43- 50

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 21

۴۰۔إِنَّ یَوْمَ الْفَصْلِ میقاتُہُمْ اٴَجْمَعینَ ۔
۴۱۔یَوْمَ لا یُغْنی مَوْلًی عَنْ مَوْلًی شَیْئاً وَ لا ہُمْ یُنْصَرُونَ ۔
۴۲۔ إِلاَّ مَنْ رَحِمَ اللَّہُ إِنَّہُ ہُوَ الْعَزیزُ الرَّحیمُ ۔

ترجمہ

۴۰۔ ( باطل سے حق کی ) جدائی کادن ان سب کے لیے مقرر گھڑ ی ہے ۔
۴۱۔ جس دن کوئی دوست اپنے دوست کی ذرہ بھرامداد نہیں کرسکے گااورکسی طرف سے انہیں کمک نہ پہنچ سکے گی ۔
۴۲۔ مگرجس پر خدا اپنی رحمت کرے ، کیونکہ وہی عزیز و رحیم ہے ۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma