۶۴۔اجتھاد کا دروازہ ہمیشہ کے لئے کھلا ہے

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
ہمارے عقیدے
۶۳۔فقہ کے چار ماٴخذ ۶۵۔قانون سازی کی ضرورت نہیں

ہمارا عقیدہ یہ ہے کہ:شریعت کے تمام مسائل میں اجتھاد کا دروازہ ہمیشہ کے لئے کھلا ہو ا ہے۔تمام صاحب نظر فقہاء مذکورہ بالا چار فقہی ماٴخذ سے احکام خداوندی کا استنباط کر سکتے ہیں جو استنباط کی قدرت نہیں رکھتے ،اگر چہ انکی آراء سے بطور کامل مطابقت نہ رکھتی ہوں۔
ہمارا عقیدہ ہے کہ:جو لوگ فقہ میں صاحب نظر نہیں ان کو ہمیشہ ایسے زندہ فقہاء کی طرف رجوع کرنا چاہئے جو زمانہ کے تقاضوں اور مسائل سے آگاہ ہوں ۔یعنی انکی تقلید کریں ۔فقہ ست نا بلد لوگوں کا فقہ کے ماہرین کی طرف رجوع کرنا ہمارے نزدیک ایک بدیہی ضرورت ہے۔ان فقہاء کو مرجع تقلید کہتے ہیں ،اسی طرح ہم مرد ہ فقیہ کی تقلید ابتدائی طور پر جائز نہیں سمجھتے۔لوگوں کو زندہ فقیہ کی تقلید کرنی چاہئے تاکہ فقہ ہمیشہ ترقی اور تکامل کی طرف رواں دواں رہے۔

۶۳۔فقہ کے چار ماٴخذ ۶۵۔قانون سازی کی ضرورت نہیں
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma