۴۹۔امام کو منصوص ہونا چاہئے

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
ہمارے عقیدے
۴۸۔امام ،لوگوں میں سب سے زیادہ اسلام سے آگاہ ہے۵۰۔اماموں کا تعین،رسول (ص) کے ذیعے

ہمارا عقیدہ ہے کہ:امام (جانشین پیغمبر (ص)) کو منصوص ہونا چاہئے ،یعنی اسکی امامت پیغمبر (ص) کے صریح اور واضح پیغام کے مطابق ہونی چاہئے اور بعد والے امام کے لئے پہلے امام کی تصریح ضروری ہے۔بالفاظ دیگر امام بھی پیغمبر کی طرح خدا کی طرف سے(پیغمبر (ص) کے ذریعے) متعین ہوتا ہے۔ جس طرح ہم نے ابراہیم (ع) کی امامت سے متعلق آیت میں پڑھا:(انّی جاعلک للنّاس اماما)یعنی میں نے تجھے لوگوں کا امام قرار دیا ہے۔
اس کے علاوہ (عصمت کی حد تک)تقویٰ اور بلند علمی مقام(جو تمام احکامات اور تعلیمات الھٰی پر ایسے احاطہ کی صورت میں ہو جس میں غلطی اور اشتباہ کی گنجائش نہ ہو) کی موجودگی کا علم صرف خدا اور ر سول (ص) کے پاس ہی ہو سکتا ہے۔
بنانبر ایں ہمارے عقیدہ کی رو سے معصوم اماموں کی امامت لوگوں کی رائے سے نہیں حاصل ہو سکتی ہے۔

۴۸۔امام ،لوگوں میں سب سے زیادہ اسلام سے آگاہ ہے۵۰۔اماموں کا تعین،رسول (ص) کے ذیعے
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma