۶۲۔ کائنات کا نظام سب سے بہترین نظام ہے

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
ہمارے عقیدے
۶۱۔المناک حادثات کا فلسفہ۶۳۔فقہ کے چار ماٴخذ

ہمارا عقیدہ ہے کہ :یہ کائنات عالی ترین نظام کا نظارہ پیش کر رہی ہے ۔یعنی اس کائنات کا موجودہ نظام ممکنہ نظاموں میں سب سے بہتر نظام ہے۔ہر چیز حساب کتاب کے مطابق ہے اس میں حق ،عدل ،انصاف اور نیکی کی منافی کوئی بات موجود نہیں ہے۔اگر انسانی معاشرہ میں کوئی برائی نظر آرہی ہے تو یہ خود انکی طرف سے ہیں۔
ہم یہ بات دہراتے ہیں کہ ہمارے عقیدہ کی رو سے کائنات کے بارے میں اسلامی نظریہ کہ ایک اصلی بنیاد عدل الہٰی ہے۔اس کے بغیر توحید ،نبوّت اور معاد کا نظریہ بھی خطرہ میں پڑ جاتا ہے،ذرا غور کیجئے۔
ایک حدیث میں مذکور ہے کہ امام جعفر صادق علیہ السلام نے پہلے فرمایا”ا
نّ اساس الدین التوحید والعدل “یعنی دین کی بنیاد توحید اور عدل ہیں ۔اس کے بعد فرمایا”امّا التوحید فان لا تجوزعلیٰ ربّک ما جاز علیک و امّا العدل فان لا تنسب الیٰ خٰالقک ما لامک علیہ“یعنی توحید یہ ہے کہ جو باتیں تیرے کئے روا نہیں ہیں ،انہیں خدا کے لئے روا نہ سمجھ۔(اسے ممکنات کی تمام صفات سے پاک و منزہ سمجھو)اور عدل یہ ہے کہ تم خدا کی طرف کسی ایسے کام کی نسبت نہ دوجسے اگر تم انجام دو تو وہ اس پر تمہاری مذمت کرے۔غور کیجئے(بحار الانوار ،جلد ۵صفحہ۱ حدیث ۲۳)

 


۶۱۔المناک حادثات کا فلسفہ۶۳۔فقہ کے چار ماٴخذ
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma