2. ایسی چیز پہننا جو پشت پا کو چھپالے

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
مناسک حج
۱ ۔ سلا ہوا لباس پہننا ۳ ۔ سر چھپانا ( مردوں کے لئے )

مسئلہ 95 ۔ ایسے جوتوں کا پہننا جو تمام پشت پا کو چھپالے جیسے چکمہ ، گیوہ (۱) معمول اور رائج قسم کے جوتے وغیرہ اور اسی طرح حالت احرام میں موزہ پہننا جائز نہیں ہے - خواہ ساق پا (پنڈلی) کو چھپائے یا نہ چھپائے -
لیکن اگر پشت پا کے ایک حصہ کو چھپائے جیسے بند نعلین اور وہ جوتے جن میں پیر کی پشت کا ایک حصہ کھلا رہتا ہے ، بلا مانع ہے البتہ یہ حکم مردوں سے مخصوص ہے اور عورتوں کے لئے حالت احرام میں جوتا اور موزہ پہننے میں کوئی مضائقہ نہیں ہے -
مسئلہ 96 ۔ اگر احرامی لنگی لمبی ہو اور پشت پا کو چھپالے یا مثلا پاوٴں کے درد کو رفع کرنے کے لئے کوئی کپڑا گرم کر کے پاوٴں کے اوپر رکھ لیں تو کوئی مضائقہ نہیں ہے -
مسئلہ 97 ۔ اگر مرد عمدا یا اضطراری حالت میں جوتا اور موزہ پہنے تو کفارہ نہیں ہے اور احتیاط مستحب یہ ہے کہ اگر جوتا و موزہ پہننے کے لئے مجبور ہو تو پاوٴں کے اوپر والے حصہ کو سوراخ کرلے -


1.  ہمیان - جو چیز کمر پر باندھتے ہیں اور اس میں پیسہ اور ضروری کا غذات وغیرہ رکھتے ہیں -

 

۱ ۔ سلا ہوا لباس پہننا ۳ ۔ سر چھپانا ( مردوں کے لئے )
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma