اعمال حجّ تمتّع

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
مناسک حج
۵ ۔ تقصیر : ۱ ۔ مکہ سے احرام باندھنا

مسئلہ 253 ۔ جیسا کہ پہلے عرض کیا عمرہٴ تمتع کے بعد حجّ تمتّع بجالانا چاہئے اور اس کے اعمال بحسب ترتیب ذیل تیرہ ہیں :
۱ ۔ مکہ سے احرام باندھنا -
۲ ۔ ” عرفات میں وقوف “ یعنی سر زمین عرفات میں ظہر نہم ذی الحجہ سے غروب آفتاب تک ٹھہرنا -
۳ ۔ ” مسجد الحرام میں وقوف “ یعنی روز عید قربان طلوع فجر سے طلوع آفتاب تک وہاں ٹھہرنا -
۴ ۔ روز دھم ذی الحجہ منیٰ جانا اور رمی جمرہ عقبہ ( یعنی سات چھوٹے پتھر اس جگہ کو جو آخر منیٰ میں ہے اور اس کا نام ” جمرہٴ عقبہ“ یا جمرہ اُولیٰ “ مارنا ) -
۵ ۔ منیٰ میں بروز عید قربان قربانی کرنا -
۶ ۔ سر کے بال مونڈنا یا چھوٹے کرنا -
۷ ۔ طواف خانہٴ کعبہ ( اس طواف کو طواف زیارت کہتے ہیں ) -
۸ ۔ دو رکعت نماز طواف پڑھنا -
۹ ۔ صفاو مروہ کے درمیان سعی -
۱۰ ۔دوسرا طواف کہ اس کو طواف نساء کہتے ہیں -
۱۱ ۔ دو رکعت نماز طواف نساء -
۱۲ ۔ منی میں شب یازدھم و دوازدھم اقامت کرنا
۱۳ ۔ رمی جمرہ سہ گانہ : سات پتھر ، یازدھم اور دوازدھم کو ، جو منیٰ میں جگہیں واقع ہیں ان میں سے ہر ایک کو مارنا - ہر ایک کی تفصیل آئندہ مسائل میں آئے گی -

۵ ۔ تقصیر : ۱ ۔ مکہ سے احرام باندھنا
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma