۱۳ ۔ عقد نکاح

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
مناسک حج
۱۲ ۔ بدن سے بالوں کا زائل کرنا - ۱۴و15 و 16 ۔ نگاہ کرنا ، لمس کرنا اور بوسه لینا :

مسئلہ 146 ۔ حالت احرام میں محرم کے لئے شادی کرنا خواہ مرد ہو یا عورت جائز نہیں ہے - خواہ خود صیغہٴ عقد پڑھے یا دوسرے کو وکالت دے کہ یہ کام انجام دے ، خواہ عقد دائم ہے یا موقّت ( متعہ ) اور ہر صورت میں اس کا عقد باطل ہے اور اگر اس کے حرام ہونے کا علم رکھتے ہوئے ایسا کام کرے تو وہ عورت ہمیشہ ہمیشہ کے لئے اس پر حرام ہو جائے گی -
جائز نہیں ہے محرم دوسرے کے لئے صیغہٴ عقد پڑھے ہر چند وہ ( دوسرا ) محرم نہ ہو اور اس صورت میں بھی اس کا عقد باطل ہے ، لیکن حرام ابدی نہ ہوگی اور مذکورہ دونوں صورتوں میں سے کسی ایک میں بھی کفارہ واجب نہیں ہے -
مسئله 147 ۔ جائز نہیں ہے کہ محرم عقد نکاح کی محفل میں بعنوان شاہد حاضر ہو ، اسی طرح ( بناء بر احتیاط واجب ) عقد نکاح کے انجام پانے پر شہادت دینا بھی جائز نہیں ہے ہر چند احرام سے پہلے عقد کا گواہ تھا اور اپنے یا دوسرے کے لئے خواستگار ی کرے -

۱۲ ۔ بدن سے بالوں کا زائل کرنا - ۱۴و15 و 16 ۔ نگاہ کرنا ، لمس کرنا اور بوسه لینا :
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma