۱۹ ۔ حشرات کو قتل کرنا ( مارنا )

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
مناسک حج
۱۸ ۔ استمناء کرنا ( مشت زنی ) ۲۰ ۔ بدن سے خون نکالنا

مسئلہ 156 ۔ احتیاط واجب یہ ہے کہ محرم حشرات ( جیسے مچھر ، مکھی ، چیوٹی وغیرہ ) کو نہ مارے خواہ اس کے بدن یا لباس پر ہو یا دوسری جگہ بلکہ احتیاط واجب یہ ہے کہ زمین پر رینگنے والے کسی بھی جانور کو نہ مارے مگر یہ کہ اس کی اذیت و آزاد کا سبب ہوں یا موذی اور خطرناک حیوانات میں سے ہوں جیسے سانپ و بچھو وغیرہ ، حتی احتیاط واجب یہ ہے کہ مذکورہ حشرات کو بدن پر سے نہ ہٹائے اور اگر غلطی سے ایسا کردے تو فقیر کو تھوڑا سا کھانا کھلائے -

۱۸ ۔ استمناء کرنا ( مشت زنی ) ۲۰ ۔ بدن سے خون نکالنا
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma