طواف میں قِران :

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
مناسک حج
طواف کو کم یا زیادہ کرنا :طواف کے دوروں کی تعداد میں شک :

مسئلہ 202 ۔ ” قران “ ( یعنی یکے بعد دیگرے دو طواف بجالانا اور ان کے وسط میں نماز طواف نہ پڑھنا ) اگر طواف واجب میں ہو حرام ہے ، لیکن طواف اول باطل نہ ہوگا ، مگر یہ کہ ابتداء سے ہی اس طرح کا قصد رکھتا ہو کہ اس صورت میں اس کا طواف اول صحیح ہونا مشکل ہے - -” قران “ طواف مستحب میں مکروہ ہے لیکن حرام و باطل نہیں ہے -
مسئلہ ۲۰۳ : اگر طواف کا کچھ حصہ سہوا چھوٹ جائے تو اس کو مسئلہ نمبر ۱۹۷ کے مطابق عمل کرنا چاہئے ۔

طواف کو کم یا زیادہ کرنا :طواف کے دوروں کی تعداد میں شک :
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma